وزیر ا??لی?? پنجاب مریم نواز شریف نے ??نہانگ ڈسٹرکٹ انڈسٹریل زون کا دورہ کرتے ہوئے ہانگ چی آؤ، امپورٹ کموڈیٹی، ایگزی بیشن اور ٹریڈنگ سینٹر کا معائنہ کیا جب??ہ انہوں نے ??مائش میں رکھی مصنوعات میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔
وزیر ا??لی?? مریم نواز شریف نے ??مائش میں پاکستانی اسٹال کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں مختلف شعبوں کے بارے میں بتایا گیا۔ مریم نواز نے ا?? کامرس کے شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
مریم نواز شریف نے ہانگ چی آؤ امپورٹ نمائش اینڈ ٹریڈ سینٹر میں قائم پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے ??اکستانی پویلین میں پاکستان کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کرنے ??الے نوجوان تاجر سے ملاقات پر اظہار مسرت کیا۔
وزیر ا??لی?? نے ??نجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور پنجاب میں ای کامرس کی فروغ ??ے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔
مریم نواز نے کہا ??ہ آئی ٹی سٹی کے قیام کا مقصد پنجاب میں آئی ٹی پروڈکٹ کا فروغ ہے، نواز شریف آئی ٹی سٹی میں ای کامرس کے فروغ ??ے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔