SalonPrive Baccarat APP download official website
اسلام آباد:
شام سے لبنان کے شہ?? بیروت پہنچنے والے پاکستانی 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب چارٹرڈ پ??واز کے ذریعے پاکس??ان پہنچیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہ??از شریف کی زیر صدارت شام سے پاکستانیوں کے انخلا کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔
جس میں شام سے پاکستانیوں کے انخلاء میں پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔
شام سے لبنان کے شہ?? بیروت پہنچنے والے پاکستانی 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب چارٹرڈ پ??واز کے ذریعے پاکس??ان پہنچیں گے۔
وزیراعظم نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو ہوائی اڈے پر شام سے آنے والے پاکستانیوں کے استقبال کی ذمہ داری سونپ دی۔
مضمون کا ماخذ : لوٹیریا سانتا کیٹرینا